alhudalogo

Rabbana Taqabbal Minna...

رَبَّنَا تَقَبَّلْ مِنَّا إِنَّكَ اَنْتَ السَّمِيعُ الْعَلِيمُ وَتُبْ عَلَيْنَا إِنَّكَ اَنْتَ التَّوَّابُ الرَّحِيمُ رَبَّنَا وَاجْعَلْنَا مُسْلِمَيْنِ لَكَ وَمِن ذُرِّيَّتِنَا أُمَّةً مُّسْلِمَةً لَّكَ وَأَرِنَا مَنَاسِكَنَا وَتُبْ عَلَيْنَا إِنَّكَ أَنتَ التَّوَّابُ الرَّحِيمُ
اے ہمارے رب ! تو ہم سے قبول فرما ، تو ہی سننے والا اور جاننے والا ہے۔ اے ہمارے رب! ہمیں اپنا فرمانبردار بنالے اور ہماری اولاد میں سے بھی ایک جماعت کو اپنی اطاعت گزار رکھ۔ اور ہمیں اپنی عبادتیں سکھا اور ہماری توبہ قبول فرما، توتوبہ قبول کرنے والا اور رحم و کرم کرنے والا ہے۔
Our Lord! Accept [this] from us. Indeed You are the Hearing, the Knowing.. And show us our rites and accept our repentance. Indeed, you are the Accepting of repentance, the Merciful. (Al-Baqarah:127 - 128)